مذہبی ہم آہنگی کی مثال: مٹھی کے ’حسینی‘ براہمن
مِٹھی میں ہندوؤں کی محرم کی رسموں میں حصہ لینے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔ اور اس کی بنیاد سندھ کی صوفی ثقافت سے جڑی ہے اور یہ دوسرے علاقوں میں بڑھتی ہوئی مذہبی نفرتوں اور دوریوں کے باوجود آج بھی زندہ ہے۔ شمائلہ جعفری کی ڈیجیٹل ویڈیو




