قلات کا قلعہ: آزاد ریاست کے خواب کا گواہ

،ویڈیو کیپشنقلات کا قلعہ: آزاد ریاستِ پاکستان کے خواب کا گواہ

قیام پاکستان کے بعد بھی بلوچستان ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے موجود رہا، جس کا درالحکومت قلات تھا۔ بعد میں یہ ریاست بھی پاکستان میں ضم کر دی گئی۔ ریاستِ قلات کی تاریخ کیا ہے، اور وہاں موجود شاہی محل کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟ جانیے ریاض سہیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

٭یہ ویڈیو بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پہلی بار اکتوبر 2018 میں شائع ہوئی تھی۔