گوادر میں سینما کی بحالی

،ویڈیو کیپشنگوادر میں سینما کی بحالی

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بعد بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جہاں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں وہاں تفریح کے مواقعے بھی پیدا کیے جارہے ہیں۔ گوادر میں بند سینما گھر کو تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھولنے کا کام جاری ہے۔ گوادر سے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ