آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موٹرسائیکل رائیڈ کے ذریعے کینسر کے بارے میں آگاہی مہم
ڈسٹنگوئشڈ جینٹل مینز رائڈ ہر سال دنیا کے مختلف شہروں میں مثانے کے کینسر کے بارے میں آگاہی مہم چلاتی ہے۔ جس میں کلاسک اور وینٹییج موٹرسائیکلوں کے علاوہ مرد حضرات بھی کچھ خاص کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی بارے میں دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو