وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں اور ان کے شوقین خریدار

،ویڈیو کیپشنوزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں اور ان کے شوقین خریدار

پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت مہنگی گاڑیوں کے بعد جمعرات کو آٹھ بھینسوں کی نیلامی کا بازار لگا اور اس کامیاب نیلامی کے شرکا نے تمام بھینسوں کو بازار سے کہیں زیادہ قیمت دے کر خرید لیا۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔