16 کروڑ کی مرسیڈیز ’مے بیک‘ کا خریدار کون؟

،ویڈیو کیپشن16 کروڑ کی مرسیڈیز ’مے بیک‘ کا خریدار کون؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں سو سے زائد عام اور لگژری گاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی جس میں 16 کروڑ کی گاڑی بھی نیلامی کے لیے موجود تھی۔ اس گاڑی کا کیا ہوا دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں