آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ: بلوچ رہنماؤں کی قبریں کس نے مسمار کیں؟
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں قبائلی بلوچ رہنماؤں کی علامتی قبریں تھیں۔ لیکن رات کی تاریکی میں انھیں مسمار کردیا گیا۔ یہ کس نے کیا؟ جانیے ریاض سہیل کی رپورٹ میں۔