الیکشن 2018: ’جو فرقہ پرستی پھیلاتے ہیں ان کا ٹھکانہ جیل ہو گا‘

بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے 'ییلو چیئر' میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ اب یہ موقع ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے رہائشیوں کو‎ ملا۔ محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ کراچی کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔