آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: ’لوگ قیمے والے نان کے پیچهے ووٹ دیتے ہیں کیونکہ انهیں روٹی میسر نہیں‘
بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ دوسرے مرحلے میں یہ موقع اسلام آباد کے شہریوں کو ملا۔ فرقان الہیٰ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں دیکھیے کہ دارالحکومت کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔