الیکشن 2018: ’میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو۔۔۔‘
بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ تیسرے مرحلے میں یہ موقع لاہور کے شہریوں کو ملا۔ فرقان الہیٰ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں دیکھیے کہ لاہور کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔




