چوڑیوں کی کھنک یا خطرے کی گھنٹی؟

،ویڈیو کیپشنچوڑیوں کی کھنک یا خطرے کی گھنٹی؟

خواتین کی عید چوڑیوں کے بنا ادھوری ہے، لیکن چوڑیوں کے رنگ پکا کرنے اور انھیں دیرپا بنانے کے لیے جن کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے وہ ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر شدید تکلیف کا باعث بھی بنتے ہیں۔ دیکھیے لاہور سے عفیفہ چوہان کی رپورٹ۔