صحرائے تھر میں واقع درگاہ جہاں ہندو اور مسلمان ساتھ افطاری کرتے ہیں

،ویڈیو کیپشنصحرائے تھر میں واقع درگاہ جہاں ہندو اور مسلمان ساتھ افطاری کرتے ہیں

صحرائے تھر میں واقع درگاہ قاسم شاہ کے عقیدت مند ماہ رمضان میں روزانہ روزے داروں کی افطاری کا بندوبست کرتے ہیں۔ یہاں ہندو مالہی برادری سے تعلق رکھنے والے موہن لال خود پورے رمضان روزے رکھتے ہیں، جبکہ ان کے اہل خانہ حضرت علی کی شہادت یعنی 21 واں روزہ اور شب قدر کا 27 واں روزہ رکھتے ہیں۔

ان سے ملوا رہے ہیں ہمارے ساتھی ریاض سہیل۔