900 سال پرانے قبرستان میں کسی کی تدفین سے انکار نہیں کیا گیا

،ویڈیو کیپشن900 سال پرانے قبرستان میں کسی کی تدفین سے انکار نہیں کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں آج تک ہندو برادری اپنوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر مجبور ہیں۔ یہاں تک کہ دہشتگردی میں ہلاک ہونے والے افراد اور طالبان کی بھی آخری آرام گاہ ایک ہی ہے۔ ان کی کہانی سنا رہے ہیں عزیزاللہ خان۔