وہ برطانوی فوجی جو مسلمانوں کے لیے لڑنے لگا

،ویڈیو کیپشنوہ برطانوی فوجی جو مسلمانوں کے لیے لڑنے لگا

دیکھیے ایک سابق برطانوی فوجی جس نے بیس سال پہلے اپنے شہر میں مسجد کی تعمیر کی مخالفت کی تھی، آج اسی شہر میں اسی مسجد کی تعمیر کا حامی کیوں بن گیا ہے؟