’سرکاری عہدہ کچھ نہیں، ہم بس توہین مذہب کے قانون کی مار ہیں’

،ویڈیو کیپشنعزوبہ عظیم گجرات میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہیں

پاکستان کے اداروں میں کئی غیر مسلم افراد اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں، لیکن توہینِ مذہب کا قانون سب کے سر پر تلوار بن کر لٹکتا رہتا ہے۔ ہماری نامہ نگار فرحت ربانی نے ملاقات کی گجرات میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر عزوبہ عظیم سے، جو اپنے علاقے میں امن و امان کی رکھوالی ہیں۔