ہلڈا سعید: خون کے نمونے سے مجرم تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون

،ویڈیو کیپشنہلڈا سعید: خون کے نمونوں سے مجرموں تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون

پاکستانیوں کی بقا کے لیے کئی غیر مسلم افراد نے انتھک محنت کی ہے۔ ایسے لوگوں میں ہلڈا سعید کا نام سرِفہرست ہے۔ وہ پاکستان کی پہلی سیرالوجسٹ یعنی ماہرِ خون بنیں۔ 1970 کی دہائی میں جب ایڈز جیسے امراض اور جنسی صحت کے بارے میں بات کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا، ہلڈا سعید نے ان امراض کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہلڈا سے ملوا رہی ہیں ہماری نامہ نگار فرحت ربانی