آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
زینتھ عرفان:’ون گرل، ٹو ویلز‘
بی بی سی اردو کی خواتین بائیکرز پر مبنی خصوصی سیریز کی آخری رپورٹ میں آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں پاکستان کی پہلی خاتون/فیمیل بائیک ٹوئرسٹ سے۔ لاہور کی زینتھ عرفان اپنے موٹرسائیکل پر پاکستان کے شمالی علاقوں کا سفر کرتی ہیں اور ان کی ویڈیو ڈائریز بناتی ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید نے زینتھ عرفان سے ملاقات کی اور سنی ان کی بائیکنگ کی کہانی ان ہی کی زبانی۔