آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’12 سال کی عمر سے موٹرسائیکل سے دوستی ہے‘
بی بی سی اردو کی خواتین بائیکرز پر مبنی خصوصی سیریز میں آج ملیے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کریم کی پاکستان میں پہلی خاتون بائیک رائیڈر رفعت شیراز سے۔ بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید نے رفعت سے ملاقات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان میں بطور ایک موٹرسائیکل رائیڈر رفعت کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔