پاکستان کی شدت پسندی سے نمٹنے کی کوششیں، افغانستان کی سرحد پر باڑ کی تنصیب

پاکستانی فوج نے شدت پسندی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے افغانستان سے متصل اپنی سرحد پر باڑ نصب کرنا شروع کی ہے۔