بلوچستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔