بلوچستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

،ویڈیو کیپشن’بلوچستان میں زلزلہ‘

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔