پتلیوں میں ہاتھوں سے جان ڈالنا ایک مشکل آرٹ

کراچی میں پپٹ تھیئٹر نے پتلی تماشےکا انعقاد کیا جسے دیکھ کر بڑوں سمیت بچے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔