پتلیوں میں ہاتھوں سے جان ڈالنا ایک مشکل آرٹ

کراچی میں پپٹ تھیئٹر نے پتلی تماشےکا انعقاد کیا جسے دیکھ کر بڑوں سمیت بچے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔

پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی میں پپٹ تھیئٹر نے پتلی تماشے کا انعقاد کیا۔
پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناس پتلی تماشے کو دیکھ کر بڑوں سمیت بچے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔
پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپتلیوں میں ہاتھوں سے جان ڈالنا ایک مشکل آرٹ ہے۔
پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجنوبی ایشیا میں پتلی تماشے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔
پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپتلی تماشے کا انعقاد نہ صرف بڑے شہروں میں بلکہ دیہات میں بھی ہوتا تھااور یہ تفریح کا ایک بڑا ذریعہ ہوتا تھا۔
پتلی تماشہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتاہم اب موجودہ الیکڑانک دور میں اب یہ آرٹ ناپید ہوتا جا رہا ہے۔