طیارے کی تباہی کی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینیڈا کے شہر ٹورونٹو کے ہوائی اڈے پر ائر فرانس کے ایک طیارہ رن سے پھسل گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم اس میں سوار تمام تین سو نو افراد زندہ بچ گئے ہیں۔ پیرس سے ٹورونٹو آنے والی ائیر فرانس کی پرواز نمبر 358 ٹورونٹو کے مقامی وقت کے مطابق تقریباً چار بجے پئیرسن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔ اس کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد اس میں دو گھنٹے سے زیادہ تک آگ لگی رہی۔ طیارہ رن وے سے پھسل کر ائرپورٹ کی رکاوٹوں سے ٹکرایا اور ایک چھوٹی ندی میں گر گیا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||