لندن میں دھماکے: لائیو ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مرکزی لندن کے متعدد زیرِ زمین ریلوے اسٹیشنوں پر دھماکوں کی اطلاع کے بعد لندن کےزیر زمین ریلوے نظام کو بند کردیا گیاہے اسی اثناء میں پولیس نے ایک ڈبل ڈیکر بس میں بھی دھماکہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یہ دھماکے صبح دفتری اوقات شروع ہونے سے قبل ہوئے جس دوران ریلوے سٹیشنوں پر مرکزئی لندن میں واقع دفاتر میں آنے والوں کا شدید رش ہوتا ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||