اہم تعلیمی مراکز کے قریب واقع وسطی لندن کا یہ اہم علاقہ ان دھماکوں میں خاصہ متاثر ہوا ہے اور کنگس کراس اور ٹیوی سٹاک سکوائر کے درمیان واقع ہونے کی وجہ سے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔