شمالی لندن میں واقع اس سٹیشن پر بھی ٹرینوں میں دھماکے کی اطلاع ہے۔ باقی سٹیشنوں کی طرح یہ سٹیشن بھی اب بند ہے۔