ایجوئیر روڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
![]() تفصیلات کے لئے متعلقہ مقام پر کلک کریں تیسرا دھماکہ مغربی لندن کے اس اہم سٹیشن پر صبح نو بج کر سترہ منٹ پر اس وقت ہوا جب ایک ٹرین پیڈنگٹن کے لئے روانہ ہورہی تھی۔ بعد میں یہ واضح ہوا کہ ایک ٹرین میں دھماکے سے اس کے ساتھ ایک دیوار کے پار کھڑی دوسری ٹرین بھی متاثیر ہوئی۔ پولیس نے اس واقعے میں پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||