پاکستان کی جیت: سیریز برابر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
احمد آباد میں چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ہے۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے تین سو پندرہ رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان نےمطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اس طرح چھ میچوں کی یہ سیریز اس وقت تک برابر ہے۔ تفصیلات کچھ دیر میں |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||