افغانستان کی آدھی یہودی آبادی ختم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان کی کل یہودی آبادی جو دو نفوس پر مشتمل تھی، آدھی رہ گئی ہے۔ اسی سالہ اسحاق لیون جو افغانستان یہودی کی واحد عبادت گاہ ، سینگوگ میں رہائش پذیر تھا ، وفات پا گیا ہے۔ اسحاق لیون اور دوسرے افغان یہودی زیبلون سمنتو میں عبادت گاہ کی نگرانی کا جھگڑا چل رہا تھا۔ ریڈ کراس نے بتایا کہ اسی سالہ اسحاق لیون کے خاندان نے لوگ جو اسرائیل میں رہائش پذیر ہے ، رابطہ کیا ہے تاکہ اس کی لاش کو اسرائیل لے جایا جا سکے۔ ریڈکراس نے اسحاق لیون کی لاش کو اسرائیل بھجوانے کی حامی بھر لی ہے۔ افغانستان میں ایک وقت یہودیوں کی تعداد ہزاروں میں تھی لیکن 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سب وہاں ہجرت کر گئے۔ ا |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||