امریکی انتخابی نتائج لمحہ بہ لمحہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی صدارتی انتخاب میں کون جیت رہا ہے اور کون ہار رہا ہے ۔ 0225: خبر رساں ادارے اے پی نے لوئیزیانہ میں بش کے جیتنے کی پیشنگوئی کی ہے ۔ 0220: 13 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد بش کو 54فیصد اور کیری کو 45 فیصد ووٹ ملے۔ 0208: نیو یارک میں کیری کی کامیابی کی پیشنگوئی(امریکی ٹی وی نیٹورک) 0205: امریکی ٹی وی نیٹورک نے شمالی اور جنوبی ڈکوٹا ، کنساس، ٹیکساس، وائیومنگ اور نبراسکا کامیابی کی پیشنگوئی کی۔ 0200:فلوریڈا کے آدھے سے زیادہ پولنگ اسٹیشن ابھی تک کھلے ہوئے ہیں اور ایک قانونی تنازعے میں ریپبلکن پانچ لاکھ غیر موجود ووٹوں کی گنتی میں جمعرات تک تاخیر کی کوشش کر رہے ہیں۔ 0153: ابتدائی رجحان میں اے بی سی کا کہنا تھا کہ مین میں الیکٹورل کالج کی چار میں سے ایک نشست بش کو ملے گی۔ 0146:پنسلوینیا اور الیگنا کاٰنتی میں ووٹنگ کا وقت ڈیڑ گھنتے بڑھایا گیا جو مسٹر کیری کے لئے اچھی خبر ہے کیونکہ ان کا اہلیہ اسی ریاست سے تعلق رکھتی ہیں۔ 0138: اے بی سی کے مطابق جنوبی کیرولائنابش کے پاس جارہی ہے 0134: اے بی سی نے ورجینیا میں صدر بش کی جیت دکھائی ہے۔ 0117:پینسلوینیا میں ووٹروں کی بڑی تعداد قھار میں موجود ہے جہاں سے الیکٹورل کالج کے 21 نتیجے آئیں گے۔ 0108: اے پی نے نیوجرزی ، کینٹکی ، الی نوائ ، میری لینڈ، اور میساچیوسٹ میں کیری کی کامیابی دکھا رہی ہےجس کے ساتھ ہی بش 66 اور کیری 78 پر پہنچ گئے ۔ 0102: اے پی کے مطابق اوکھلاہاما، الابامہ اور ٹینسسی صدر بش کو مل رہی ہیں۔ 0056: جنوبی کیرولائین میں بش کی جیت کا رجحان جہاں آٹھ الیکٹورل کالج کے ووٹ ہیں۔ 0005:اے پی نے جارجیا، انڈیانہ اورکینٹکی میں بش اور ورمنٹ میں کیری کی جیت کی پیشنگوئی کی ۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||