BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 01 August, 2004, 11:45 GMT 16:45 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
فرانسیسی: آسمان سے کھجور تک
ریمانڈ
گوانتاناموبے میں امریکی کیمپ جیل سے رہائی پانے والے چاروں افراد کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے ایک مقامی جج کے سامنے پیش کیا گیا
منگل کو گوانتانامو بے سے واپس پہنچنے والے چار فرانسیسییوں کو واپس آتے ہی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

گوانتاناموبے میں امریکی کیمپ جیل سے رہائی پانے والے افراد کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے ایک مقامی جج کے سامنے پیش کیا گیا۔ جج نے ان کے مقامی وارنٹ جاری کر دیے۔

یہ چاروں افراد مسلمان ہیں اور شمالی افریقہ نژاد ہیں اور اب انہیں اس وقت تک جیل میں رہنا ہو گا جب تک یہ عدالتی تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں کے آیا ان کے خلاف متشد اسلامی گروہوں سے تعلق کے الزام میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے یا نہیں۔

ان میں سے دو افراد پر پہلے ہی یہ الزام ہے کہ انہوں نے فرانس سے افغانستان جانے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کیا۔

ان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی جسمانی حالت بہتر ہے تاہم یہ نہیں کہا جا سکتا کہ گوانتاناموبے کے تجربات نے ان کی دماغی اور نفسیاتی صحت پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد