25 عراقی ہلاک، 14 میرین زخمی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں امریکی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ رمادی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ بدھ کو ہونے والی جھڑپوں میں پچیس مزاحمت کار ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ان جھڑپوں میں چودہ امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ ان جھڑپوں میں سو کے قریب مزاحمت کار شریک تھے۔ امریکی فوج نے پچیس مزاحمت کاروں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||