BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق میں دھماکے، گیارہ ہلاک
News image
عراق میں منگل کو کئی دھماکے ہونے کی اطلاع ملی ہے جن میں ملک کے شمالی علاقے بیجی میں اتحادی فوج کے کیمپ کے نزدیک گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایک دھماکے سے کرد پارٹی کے صدر دفتر کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

کچھ دھماکوں کے بعد گولہ باری شروع ہوگئی اور نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس احاطے پر بھی ایک حملہ ہوا ہے جہاں امریکی فوجی انتہائی مضبوط حصار میں رہتے ہیں۔

بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں متضاد خبریں ملی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تین افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ عراقی حکام کے مطابق مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔

یہ دھماکے ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب عراق میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد