BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چین: بیس افراد ہلاک
بلڈنگ میں تعمیری کام کے باعث اکیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں
بلڈنگ میں تعمیری کام کے باعث اکیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں
چین کے وسطی حصے میں ایک بلڈنگ میں تعمیری کام کے باعث اکیس لوگوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

یہ حادثہ ضلع حینن میں واقع این ئنگ کی ایک بلڈنگ سائٹ میں ہوا۔ مزدور اس چھتیس میٹر بلند عمارت سے چمنی ہٹانے کا کام کر رہے تھے۔ تاہم زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جا چکا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ پچھلے دو دونوں کے دوران میں یہ دوسرا بڑا صنعتی حادثہ ہے۔

جبکہ منگل کے روز ضلع شین ڈونگ کے جونن نامی حصے میں واقع فیونگ فرمینٹنگ ادارہ میں اینتھول سلینڈر پھٹنے کے نتیجے میں دس ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تھے۔

اس سلسلے میں چار افراد کی چھان بین ہو رہی ہے جن کا تعلق اسی ادارہ سے پایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ ضلع زیجائنگ میں تیئس افراد پل سے بس گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد