تیسرا ٹیسٹ، دوسرا دن، بھارت 23 پر ایک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور بھارت کے درمیان راولپنڈی میں جاری گولڈن جوبلی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے پہلی اننگ کے دو سو چوبیس، تمام کھلاڑی آؤٹ کو بنانے کی کوشش میں بھارت کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس وقت راہول ڈریوڈ اور پارتھو پٹیل بالترتیب دس اور تیرہ پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑی وریندر سہواگ تھے جو کوئی سکور بنائے بغیر اننگ کے لیے شعیب اختر کی پہلی ہی گیند پر یاسر حمید کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||