مسجدالاقصیٰ میں تشدد | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصیٰ کے باہر واقع صحن میں داخل ہو کر فلسطینی نوجوانوں پر اشک آور گیس استعمال کی ہے۔ پولیس کے مطابق ان نوجوانوں نے جمعہ کی نماز کے بعد انہوں نے یہودی عبادت گزاروں پر پتھراو کیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس واقعہ میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں لیکن ابھی اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ مسجد الاقصیٰ میں، جسے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے، پہلے بھی ایسے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||