یاسر عرفات کے مشیر ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے مشیر اور صحافی خلیل الزبین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خلیل الزبین فلسطینیوں کے انسانی حقوق کے لئے کام کرتے تھے۔ ان کو فلسطین میں آدھی رات کے وقت دفتر سے نکلتے ہی کچھ نامعلوم افراد نے روک لیا۔ انہیں ایک سے زیادہ گولیاں لگی اور وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گئے۔ خلیل الزبین یاسر عرفات کو انسانی حقوق، اور ذرائع ابلاغ کے بارے میں مشورے دیتے تھے اور غزہ میں انسانی حقوق کا ایک رسالہ بھی نکالتے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||