امام بارگاہ پر خودکش حملہ، ایک ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
راولپنڈی میں پولیس ذرائع کے مطابق شام کو مغرب کے وقت ایک نامعلوم حملہ آور نے شیعہ مسلمانوں کی ایک امام بارگاہ "یاد گار حسین" پر خودکش بم حملے کی کوشش کی ۔ جس میں پولیس کے مطابق حملے سے پہلے ہی حملہ آور کے جسم پر لگا بم پھٹ گیا اور حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ اس کے علاوہ دو بچوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ واقع کے بعد سے علاقے میں خاصی کشیدگی پائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے کی نزاکت کو دیکھتے ہوۓ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||