گجرات: فسادات میں دو ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے ایک جلوس پر پتھراؤ کے بعد تشدد میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات کو وودرا کے علاقے پانی گیٹ میں پیش آیا۔ پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے مزید امداد طلب کر لی۔ دو سال قبل گجرات میں ایک ریل گاڑی کو آگ لگا دی گئی تھی جس میں سوار بہت سے ہندوں ہلاک ہو گئے تھے۔اس واقعہ کے بعد شروع ہونے والے مذہبی فسادات میں دو ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||