| |||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی ہلاک
غرب اردن کے علاقے غزہ کی پٹی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کارروائی میں آٹھ فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پہلے ایک زبردست دھماکہ سنا گیا جس کے بعد گولیوں کے تبادلے کی آوازیں آنے لگیں۔ اس سے قبل زیتون کے علاقہ میں اسرائیلی فوج نے کارروائی کے لئے چھاپے مارے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ علاقے میں ایک شدت پسندوں ٹولے کی تلاش میں داخل ہوئے تھے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||