| |||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاک بھارت مذاکرات کی تاریخ
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نوتیج سرنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات سولہ سے اٹھارہ فروری کو اسلام آباد میں ہونگے۔ یہ بات انہوں نے نئی دہلی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ سولہ اور سترہ تاریخ کو جوائنٹ سیکرٹری کی سطح پر بات ہوگی جبکہ اٹھارہ فروری کو دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی ملاقات ہوگی۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||