| |||||||||||||||||||||||||||||||||||
کشمیر بم حملہ: چودہ افراد زخمی
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک بم حملے میں بھارتی فوج کے دو اہلکاروں سمیت چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ سری نگر اور جموں کی شاہراہ پر انت ناگ کے ضلع میں بیج بیہارا کے مقام پر ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شدت پسندوں نے بھارتی سیکورٹی کی گاڑیوں کے قافلے پر بم پھینکا جو کسی گاڑی سے ٹکرانے کی بحائے سڑک پر گرنے کے بعد پھٹ گیا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||