BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 12 October, 2003, 00:57 GMT 04:57 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بالی دھماکہ کی برسی
بالی میں گزشتہ سال ہونے والے دھمکے میں دو سو دو افراد ہلاک ہویے تھے
بالی میں گزشتہ سال ہونے والے دھمکے میں دو سو دو افراد ہلاک ہویے تھے

انڈونیشیا کے دارالحکومت بالی میں گزشتہ برس ہونے والے بم دھماکے کی برسی کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم جان ہاروڈ نےبھی شرکت کی۔

دھمکے کی جگہ سے تھوڑے فاصلے پر سمندر کے کنارے ایک اونچائی پر ہزاروں لوگ اس دھماکے میں مرنے والوں کی یاد میں اکھٹے ہوئے۔

اس تقریب میں گو کہ برسی کی رسومات عیسائی مذہب کے مطابق ادا کی گئیں لیکن اس میں کچھ اسلامی اور ہندو مت کی رسومات بھی شامل کی گئی تھیں۔

بالی میں ہونے والے اس بم دھماکے میں بیس مختلف ملکوں سے تلعق رکھنے والے دو سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں سے اٹھاسی مقتولین کا تعلق اسٹریلیا سے تھا۔

اس تقریب کے موقع پر بالی میں سحت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کا کہنا تھا کہ اسلامی شدت پسند کسی دوسری جگہ دھماکے کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد