BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 07 October, 2003, 02:19 GMT 06:19 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ترک فوج عراق جائے گی
ترکی کی افواج
امریکہ نے عراق سے دس ہزار فوجی عراق بھیجنے کی درخواست کی ہے

ترک کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی فوج عراق روانہ کرے گی جہاں وہ صورتِ حال کو مستحکم کرنے میں امریکی فوج سے تعاون کر سکے۔

تاہم حتمی منظوری کے لئے ابھی اس فیصلے کوپارلیمان کے مکمّل اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق ترکی اپنی دس ہزار فوج عراق بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اگر پارلیمان نے منظوری دے دی تو عراق میں امریکہ اور برطانیہ کے بعد سب سے بڑی فوج ترکی ہی کی ہوگی اور امریکہ کی مدد کے لئے اپنی فوج عراق روانہ کرنے والا وہ پہلا اسلامی ملک ہوگا۔

گزشتہ مارچ میں ترک پارلیمان نے امریکی حملہ آوروں کو عراق تک گزرگاہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے کہ ترکی نہ صرف امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کا خواہاں ہے بلکہ خطّے میں ایک اہم ملک کے طور پر اپنی حیثیت منوانے کا آرزومند بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد