سخت سکیورٹی کے سائے تلے ووٹنگ

پاکستان کے شہر کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کی پولنگ جاری ہے۔

پاکستان کے شہر کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ جاری ہے۔ اس موقعے پر کراچی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ جاری ہے۔ اس موقعے پر کراچی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
سکیورٹی کے لیے پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی کے لیے پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ اتنی نگرانی سے کم لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملے گا، اور یہ بات اُن کے ٹرن آؤٹ پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ اتنی نگرانی سے کم لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملے گا، اور یہ بات اُن کے ٹرن آؤٹ پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔
پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
،تصویر کا کیپشنپولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
حلقے کے کئی سکولوں میں پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحلقے کے کئی سکولوں میں پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
اس حلقے میں 1970 سے 1985 تک جماعت اسلامی، 1988 سے 2013 تک متحدہ قومی موومنٹ اور 1993 میں ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے مسلم لیگ بھی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس حلقے میں 1970 سے 1985 تک جماعت اسلامی، 1988 سے 2013 تک متحدہ قومی موومنٹ اور 1993 میں ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے مسلم لیگ بھی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔
یہ نشست ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی نبیل گبول کے مستعفی ہونے کے باعث خالی قرار دی گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنیہ نشست ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی نبیل گبول کے مستعفی ہونے کے باعث خالی قرار دی گئی تھی۔
حلقے میں کل ووٹروں کی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے زائد ہے، جن میں دو لاکھ کے قریب مرد ووٹر ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحلقے میں کل ووٹروں کی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے زائد ہے، جن میں دو لاکھ کے قریب مرد ووٹر ہیں۔