پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

میرپور میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کی تصویری جھلکیاں

دوسرے ون ڈے میں کپتان اظہر علی 36 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شکیب الحسن کی پہلی وکٹ بنے، وکٹوں کے پیچھے مشفق الرحیم نے ان کا ایک مشکل کیچ پکڑا۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ون ڈے میں کپتان اظہر علی 36 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شکیب الحسن کی پہلی وکٹ بنے، وکٹوں کے پیچھے مشفق الرحیم نے ان کا ایک مشکل کیچ پکڑا۔
بنگلہ دیشی بالروں نے شروع سے ہی پاکستانی بیٹسمینوں پر دباؤ برقرار رکھا اور وقفے وقفے سے وکٹیں لیتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشی بالروں نے شروع سے ہی پاکستانی بیٹسمینوں پر دباؤ برقرار رکھا اور وقفے وقفے سے وکٹیں لیتے رہے۔
بنگلہ دیش کے لیے شکیب الحسن نے دو جبکہ روبیل حسین، عرفات سنی، مشرفی مرتضیٰ اور ناصر حسین نے ایک ایک وکٹ لی۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے لیے شکیب الحسن نے دو جبکہ روبیل حسین، عرفات سنی، مشرفی مرتضیٰ اور ناصر حسین نے ایک ایک وکٹ لی۔
فواد عالم بغیر کوئی رن بنائے ناصر حسین کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنفواد عالم بغیر کوئی رن بنائے ناصر حسین کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے۔
اپنا دوسرا ون ڈے کھیلنے والے سعد نسیم نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے ایک مشکل وقت میں نصف سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشناپنا دوسرا ون ڈے کھیلنے والے سعد نسیم نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے ایک مشکل وقت میں نصف سنچری بنائی۔
سعد نسیم اور حارث سہیل نے چھٹی وکٹ کے لیے 77 رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشنسعد نسیم اور حارث سہیل نے چھٹی وکٹ کے لیے 77 رنز کی شراکت قائم کی۔
تمیم اقبال نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 31 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔
،تصویر کا کیپشنتمیم اقبال نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 31 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔
بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے بعد سعید اجمل نے پہلی وکٹ حاصل کی۔ انھوں نے محمود اللہ کو بولڈ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے بعد سعید اجمل نے پہلی وکٹ حاصل کی۔ انھوں نے محمود اللہ کو بولڈ کیا۔
محموداللہ اور تمیم اقبال نے 78 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کی کامیابی کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشنمحموداللہ اور تمیم اقبال نے 78 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کی کامیابی کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔