انگلینڈ اور سری لنکا دونوں ہی کے لیے اہم میچ

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ۔

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ کو پہلا نقصان 62 رنز کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب معین علی کو میتھوز نے آؤٹ کیا۔ معین نے 26 گیندوں میں 15 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کو پہلا نقصان 62 رنز کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب معین علی کو میتھوز نے آؤٹ کیا۔ معین نے 26 گیندوں میں 15 رنز بنائے۔
سری لنکا کو دوسری کامیابی دلشان نے دلوائی جب انھوں نے اپنی ہی گیند پر گیری بیلینس کا کیچ پکڑا۔ گیری صرف چھ رنز بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کو دوسری کامیابی دلشان نے دلوائی جب انھوں نے اپنی ہی گیند پر گیری بیلینس کا کیچ پکڑا۔ گیری صرف چھ رنز بنا سکے۔
انگلینڈ کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کرنے والے بیل 54 گیندوں میں 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انھوں نے سات چوکے مارے۔ ان کو لکمل نے بولڈ کیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کرنے والے بیل 54 گیندوں میں 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انھوں نے سات چوکے مارے۔ ان کو لکمل نے بولڈ کیا۔
انگلینڈ کے لیے یہ میچ جیتنا بہت اہم ہے۔ انگلینڈ نے تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے دو میں اس کو شکست ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے لیے یہ میچ جیتنا بہت اہم ہے۔ انگلینڈ نے تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے دو میں اس کو شکست ہوئی ہے۔
دوسری جانب سری لنکا نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے وہ دو میچ جیتا اور اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اس کو شکست ہوئی۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب سری لنکا نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے وہ دو میچ جیتا اور اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اس کو شکست ہوئی۔
دلشان اپنی ہی گیند پر گیند کو روکنے کی کوشش میں۔
،تصویر کا کیپشندلشان اپنی ہی گیند پر گیند کو روکنے کی کوشش میں۔