نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا آک لینڈ میں مدِمقابل

بولٹ کے جھٹکے کے بعد سٹارک کے تباہ کن یارکرز: تصاویر

کرکٹ کے 11ویں عالمی کپ کے پول اے میں سنیچر کو ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبان ٹیمیں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مدِمقابل آئیں اور شائقین کا جوش و خروش اپنے نقطۂ عروج پر رہا۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11ویں عالمی کپ کے پول اے میں سنیچر کو ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبان ٹیمیں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مدِمقابل آئیں اور شائقین کا جوش و خروش اپنے نقطۂ عروج پر رہا۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور نیوزی لینڈ کو 152 رنز کا نسبتا آسان ہدف دیا۔ بریڈ ہیڈن اور پیٹ کمنز نے سکور کو یہاں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور نیوزی لینڈ کو 152 رنز کا نسبتا آسان ہدف دیا۔ بریڈ ہیڈن اور پیٹ کمنز نے سکور کو یہاں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
نیوزی لینڈ نے رواں ورلڈ کپ میں ایک بار پھر بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا اور 106 رنز پر آسٹریلیا کے نو کھلاڑی آؤٹ کر دیے تھے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ نے رواں ورلڈ کپ میں ایک بار پھر بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا اور 106 رنز پر آسٹریلیا کے نو کھلاڑی آؤٹ کر دیے تھے۔
ٹرینٹ بولٹ آسٹریلیا کے لیے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوئے۔ انھوں نے اپنے کریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 27 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔
،تصویر کا کیپشنٹرینٹ بولٹ آسٹریلیا کے لیے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوئے۔ انھوں نے اپنے کریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 27 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔
آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک یہ تصویر ان کی اور ٹیم کی کارکردگی کی عکاس ہے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک یہ تصویر ان کی اور ٹیم کی کارکردگی کی عکاس ہے۔
اس میچ کو دیکھنے کے لیے آک لینڈ کے ایڈن پارک میں دونوں ممالک کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ اور اور جان کی بھی موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشناس میچ کو دیکھنے کے لیے آک لینڈ کے ایڈن پارک میں دونوں ممالک کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ اور اور جان کی بھی موجود تھے۔
152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میککلم نے ایک اور جارحانہ نصف سنچری بنائی۔ انھوں نے آؤٹ ہونے سے قبل سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 21 گیندوں پر 50 رنز بنائے جو کہ ورلڈ کپ میں تیسری سب سے تیز نصف سنچری ہے۔
،تصویر کا کیپشن152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میککلم نے ایک اور جارحانہ نصف سنچری بنائی۔ انھوں نے آؤٹ ہونے سے قبل سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 21 گیندوں پر 50 رنز بنائے جو کہ ورلڈ کپ میں تیسری سب سے تیز نصف سنچری ہے۔
آسٹریلوی ٹیم کے پاس اتنے کم سکور کے بعد جشن منانے کے لیے زیادہ کچھ نہیں تھا تاہم آسٹریلوی بولرز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے میچ دلچسپ بنا دیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی ٹیم کے پاس اتنے کم سکور کے بعد جشن منانے کے لیے زیادہ کچھ نہیں تھا تاہم آسٹریلوی بولرز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے میچ دلچسپ بنا دیا۔
نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے پاس سٹارک کی یارکرز کا کوئی جواب نہ تھا اور انھوں نے چھ میں چار وکٹیں بلے بازوں کو کلین بولڈ کر کے حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے پاس سٹارک کی یارکرز کا کوئی جواب نہ تھا اور انھوں نے چھ میں چار وکٹیں بلے بازوں کو کلین بولڈ کر کے حاصل کیں۔