آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین میچ۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پول اے کے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 332 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشندلشان اور کمار سنگاکارا نے عمدہ بیٹنگ کی سنچریاں سکور کیں۔
،تصویر کا کیپشنسنگاکارا نے 76گیندوں میں 105 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ دلشان نے 146گیندوں میں 161 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے بولر تسکین احمد اپنی ہی گیند پر کیچ نہ پکڑ سکنے کے بعد گراؤنڈ پر لیٹے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کو پہلی کامیابی 25 ویں اوور میں ملی جب تھریمنے 78 گیندوں میں 52 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ ان کو روبیل حسین نے آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کو دوسری ہی گیند پر اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب تمیم اقبل ملنگا کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمود اللہ رن آؤٹ سے بچنے کے لیے ڈائیو مار رہے ہیں۔ محمود اللہ 28 رنز سکور کر کے کیچ آؤٹ ہوئے۔